Posts

Showing posts from March, 2019

gali dena ka gunah

حضرت علی نےفرمایا تمہارےمنہ سےنکلی ہوئی ایک گالی چاھےمذاق میں ھو یاغصےمیں تمہاری قبرمیں ایک ایسا بچھو پیداکرتی ھےجسکےایک بار ڈسنےسے انسان70ہاتھ زمین میں دھنس جاتاھے
پلیزگالی کےاس عذاب سےسب کوآگاہ کردیں شایدآپکےایک میسج سےکسی کی اصلاح ھو

jhoot bolna

♦🔸🔹♦🔸🔹♦🔸🔹♦🔸🔹♦🔸 🔹سلام علیکم 🔹 حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام  نے فرمایا : تمام برائیاں ایک گھر میں بند ھیں اور جھوٹ اس کی چابی ھے۔ 📚رھبران معصوم ص720 🔹التماس دعا:العبد الفقیر🔹 ♦🔸🔹♦🔸🔹♦🔸🔹♦🔸🔹♦🔸

allama iqbal shayari

Image
 

bibi Masooma E Qum (a.s) ki ziyarat ki fazilat

سلام علیکم اللھم صلی علی محمد و آل محمد امام رضا علیه السلام: هر كس (حضرت معصومه عليهاالسلام) را در قم زيارت كند، چنان است كه مرا زيارت كرده است. ⭕امام رضا ع فرماتے ہیں ھر کوئی جو حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام  کی قم میں زیارت کرتا  ہے وہ ایسے ہی ہے کہ جیسے اس نے  میری زیارت کی ہے۔ 📚 كامل الزيارات، ص ۵۳۶

ulma akram ki fazilat

السلامُ علیکُم بِسمہ تعالیٰ 📿علماء کرام کی فضیلت: ✍🏼امام جعفر صادق (ع): “ہمارے تشیعُ علماء ابلیس اور اس کے چیلوں کی سرحد پر ہماری طرف سے دفاع کرنے والے ہیں۔ وه ابلیس اور اس کے چیلوں کو ہمارے کمزور محبوں پر حمله کرنے سے روکتے ہیں۔” الاحتجاج؛ جلد:1؛

ulma akram ki tohen

السلامُ علیکُم بِسمہ تعالیٰ عُلماۓ کرام کی توہین کا انجام⚖ ✍🏼امام جعفر صادق (ع): “جو شخص کسی مسلمان فقیه کی اہانت کرتا ہے، روز قیامت خدا اُس پر مغضوب ہو گا۔” بحار الانوار؛ بیروت؛ جلد:2؛

depression say nijat ki dua

Image
allah humma sallay ala muhammadin wa ala ali muhammad